ہارون آباد ۔۔فوکل پرسن ریسکیو ٹیم ہارون آباد لیاقت علی سکھیرا نے کہا کہ عید کے موقع پر والدین اپنے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل یا گاڑی چلانے کی اجازت ہرگز نہ دیں۔
ہارون آباد ۔۔فوکل پرسن ریسکیو ٹیم ہارون آباد لیاقت علی سکھیرا نے کہا کہ عید کے موقع پر والدین اپنے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل یا گاڑی چلانے کی اجازت ہرگز نہ دیں۔
مناسب رفتار و احتیاط سے ڈرائیو کریں اور قوانین کی پابندی کریں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔موٹر سائیکل سوار ھمیشہ سر پر ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں تا کہ آپ کی قیمتی جان ضائع ھونے سے بچ سکے اور اپنے پیاروں کے ساتھ خوشی خوشی عید گزار سکیں منجانب ریسکیو 1122 ھارون آباد ضلع بہاولنگر