November 17, 2026

بہاولنگر ۔چشتیاں ۔۔محمد عباس ریسکیو چشتیاں ٹیم نے کہا کہ عید کے موقع پر والدین اپنے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل یا گاڑی چلانے کی اجازت ہرگز نہ دیں۔

IMG-20250401-WA0293

بہاولنگر ۔چشتیاں ۔۔محمد عباس ریسکیو چشتیاں ٹیم نے کہا کہ عید کے موقع پر والدین اپنے کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل یا گاڑی چلانے کی اجازت ہرگز نہ دیں۔
مناسب رفتار و احتیاط سے ڈرائیو کریں اور قوانین کی پابندی کریں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔موٹر سائیکل سوار ھمیشہ سر پر ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں تا کہ آپ کی قیمتی جان ضائع ھونے سے بچ سکے اور اپنے پیاروں کے ساتھ خوشی خوشی عید گزار سکیں منجانب ریسکیو 1122 چشتیاں ضلع بہاولنگر