اسلام آباد پولیس کے بہادر جوان مبشر نے اپنی جان پر کھیل کر دو مسلح ڈکیتیوں کو زخمی کر دیا
اسلام آباد پولیس کے بہادر جوان مبشر نے اپنی جان پر کھیل کر دو مسلح ڈکیتیوں کو زخمی کر دیا
اسلام آباد
اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے اپنی جان پر کھیل کر دو مسلح ڈکیتیوں کو فائر مار کر زخمی کر دیا
تفصیلات کے مطابق مری روڈ فیض آباد کے مقام پر ڈیوٹی پر جانے والے پولیس اہکار مبشر کو دو مسلح ڈکیت شہری سے واردات کرتے ہوئے نظر آئے
پولیس اہکار نے مسلح ڈکیتیوں کو للکارا
ڈکیتیوں نے پولیس اہکار پر فائر کھل دیا
پولیس اہکار مبشر نے بہادری سے ڈکیتوں کا مقابلہ کیا اور دونوں ڈکیتوں کو زخمی کردیا
موقع پر موجود شہریوں نے پولیس جوان کی تن تنہا مسلح افعان ڈکیتوں سے مقابلہ کرنے اور ڈکیتوں کو زخمی کرنے پر خوب دار دیں ۔۔