*وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ایس پی ٹریفک شبانہ حبیب ترین کو حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ دیا*
*وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ایس پی ٹریفک شبانہ حبیب ترین کو حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ اور کیش ایوارڈ دیا*
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سائنس کالج کوئٹہ کے دورے کے موقع پر خاتون ٹریفک پولیس افسر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کارکردگی سرٹیفکیٹ دینے کا وعدہ کیا تھا
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی دعوت پر خاتون ایس پی ٹریفک شبانہ حبیب ترین کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ آمد
ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات، صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی بھی موجود تھے
شبانہ حبیب ترین نے پیشہ ورانہ مہارت اور مثالی خدمات کا مظاہرہ کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
ہر طرح کے حالات، سردی اور گرمی میں آپ کو ڈیوٹی پر متحرک دیکھتا ہوں، میر سرفراز بگٹی
صوبائی حکومت انتظامی امور میں خواتین افسران کی حوصلہ افزائی کررہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
خواتین افسران نے محنت لگن اور پختہ عزم سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
بلوچستان پولیس میں مقامی خواتین کی بڑی تعداد شامل ہو رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
پولیس اور ایف سی بلوچستان میں خواتین کی شمولیت خوش آئند ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
فورسز میں بلوچستان کی خواتین کی شمولیت ترقی اور غیر معمولی تبدیلی کا آغاز ہے میر سرفراز بگٹی
انتظامی ڈھانچے میں خواتین افسران کی بڑھتی ہوئی تعداد امن و امان کے قیام میں مثبت کردار ادا کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
بلوچستان کی بیٹیاں ہر شعبے میں نمایاں خدمات انجام دے رہی ہیں، میر سرفراز بگٹی