August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

بہاولنگر : وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں خدمت مرکز بہاولنگر کا افتتاح،

20250326_153851
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

بہاولنگر : وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں خدمت مرکز بہاولنگر کا افتتاح،

بہاولنگر: خدمت مرکز پر شہریوں کو پولیس کے متعلقہ تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی، ڈی پی او

بہاولنگر: خدمت مرکز کو عالمی معیار کے مطابق تعمیر کیا گیا ہے، ڈی پی او

بہاولنگر: خدمت مرکز پر تربیت یافتہ عملہ تعینات کیا گیا ہے، ڈی پی او

بہاولنگر: شہریوں کو ایک ہی چھت تلے 14 سے زائد سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں، ڈی پی او

بہاولنگر : عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا،ڈی پی او

ترجمان پولیس بہاولنگر

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0