November 16, 2026

ہارون آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ زیڈ کے ساتھی ورکر چوہدری عبید الرحمن نے افطاری کا اہتمام کیا افطار

20250329_142810

ہارون آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق

پاکستان مسلم لیگ زیڈ کے ساتھی ورکر چوہدری عبید الرحمن نے افطاری کا اہتمام کیا افطار پارٹی میں میاں غلام مصطفی چیئرمین وائیٹل گروپ آف کمپنیز۔ ڈائریکٹر وائیٹل چوہدری محمد طیب سعید بہاول نگر سے ایم پی اے سہیل خان۔افضل بابر ایس ایچ او۔باو عطا سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی۔