November 16, 2026

ہارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار) تفصیلات کے مطابق امیدوار صوبائی اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ضیاء

IMG-20250329-WA0203

ہارون آباد( ڈاکٹر ذوالفقار) تفصیلات کے مطابق امیدوار صوبائی اسمبلی پاکستان مسلم لیگ ضیاء اللہ شہید کے چوہری کاشف ثناء کہ پرسنل سیکرٹری محمد فراز جٹ کے چاچا چوہری اصغر نمبردار قضا الہی سے وفات پا چکے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ 28 مارچ بروز جمعہ 3 تین بجے چک نمبر 111 مراد پرانے گاؤں والے قبرستان میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی گئی اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین