بہاولنگر/ تین ڈکیت گرفتار
بہاولنگر/ تین ڈکیت گرفتار
بہاولنگر: تھانہ منچن آباد کی حدود میں دوران ڈکیتی فائرنگ سے شہریوں کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: 3 ملزمان نے واردات کی، مزاحمت پر فائرنگ کر کے دو افراد کو زخمی کیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو قلیل وقت میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان سے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز بھی برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار ملزمان کی شناخت علی شیر، صغیر اور علی رضا کے نام سے ہوئی، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر