*فیصل آباد: پیکا ایکٹ کے تحت عدالت سے دوسری بڑا سزا سنا دی گئی۔۔ ملزم محمد عثمان کو 10 سال قید 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا*
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
*فیصل آباد: پیکا ایکٹ کے تحت عدالت سے دوسری بڑا سزا سنا دی گئی۔۔ ملزم محمد عثمان کو 10 سال قید 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا*
*ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیصل آباد محمد اقبال ہرل نے سزا سنائی معزز جج نے سزا پیکا ایکٹ کے تحت سنائی*
*ملزم پر خاتون کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنےکا الزام تھا*
*ملزم کے خلاف ایف آئی اے نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا*
*ملزم خاتون کو بلیک میل اور نازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے میں ملوث تھا*
*عدالت نے ساجد سہیل رانجھا اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے کے دلائل سننے پر فیصلہ سنایا*