*جب حکمران باوقار اور اصول پسند ہوں* بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے
*جب حکمران باوقار اور اصول پسند ہوں*
بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے نتیجے میں، امریکہ نے جنوبی افریقہ کی امداد بند کرنے کا اعلان کیا۔
اس کے جواب میں، جنوبی افریقہ نے اپنی سرزمین پر تمام امریکی کمپنیوں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی اور امریکہ کو معدنی وسائل کی برآمد روک دی۔ “اصولوں پر قائم رہنے کے فیصلے بعض اوقات چیلنجز لاتے ہیں، مگر ہم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔”
فلسطینی رومال گلے میں ڈالے یہ لوگ مسلمان نہیں، مگر باوقار، جرات مند اور اصولوں کے پابند ہیں۔ وہ پہلے دن سے فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں اور آج بھی اپنے مؤقف پر قائم ہیں!!