November 16, 2026

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) وطن عزیز کی مشہور و معروف ادیبہ، مصنفہ ، شاعرہ، کالم نگار ، ناول “روز مرتے ہیں جینے کی آرزو میں

IMG-20250328-WA0331

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) وطن عزیز کی مشہور و معروف ادیبہ، مصنفہ ، شاعرہ، کالم نگار ، ناول “روز مرتے ہیں جینے کی آرزو میں”اور
“خاموش سمندر
کی خالق” روبینہ شاہین نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میری طرف سے تمام عالم اسلام اور اہل پاکستان کے مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ خدا کرے یہ عید کا چاند تمام عالم اسلام کے لیے ڈھیروں خوشیاں لے کر آءے اور سب کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ خوشی کے اس پرمسرت موقع ہمیں غریب اور نادار لوگوں کا بھی خیال رکھنا چاہیئے۔