November 16, 2026

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے ) ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے سفاری پارک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پارک کہ مجموعی

IMG-20250328-WA0330

خوشاب(راجہ نورالہی عاطف سے ) ڈپٹی کمشنر خوشاب فروہ عامر نے سفاری پارک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پارک کہ مجموعی صفائی ستھرائی کی صورتحال اور خصوصی طور پہ جھیل میں پانی کے بہاؤ اور صفائی کا معائنہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر چوہری ضیاء اللہ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر فروہ عامر نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول اینڈ انٹر کالج کا وزٹ کیا اس موقع پر انہوں نے سکول میں صفائی ستھرائی کا تفصیلی جائزہ لیا اور ذیشان شبیر رانا بلاک کا تفصیلی معائنہ کیا اور ہدایات کی کہ صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے۔