ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)الحمدللہ لیلة القدر، 27رمضان المبارک میلاد چوک والی مسجد فیضان مصطفیٰ ھارون
ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)الحمدللہ لیلة القدر، 27رمضان المبارک میلاد چوک والی مسجد فیضان مصطفیٰ ھارون آباد مجلس حسان بزم قاری زبید رسول شہید ھارون آباد اور میلاد کمیٹی اور میلاد چوک والی مسجد فیضان مصطفیٰ کی انتظامیہ کے دوستوں کے ھمراہ بہت ہی روحانی محفل ﷺ ہوئی جس میں علامہ نذر توگیروی راؤ احمد سعیدی راؤ لیاقت سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مسجد رضا عرف جھلار والی فوجی چوک میں بھی محفل میلاد کی محفل ہوئی جس میں علامہ خوشی محمد علامہ قاری عاصم حافظ یاسین سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی