November 16, 2026

ہارون آباد ۔۔۔۔۔۔وزیراعلی پنجاب بہاولنگر کو ایئرپورٹ نہیں،

20250326_153851

ہارون آباد ۔۔۔۔۔۔وزیراعلی پنجاب بہاولنگر کو ایئرپورٹ نہیں، بہترین ہسپتال اور میڈیکل کالج کی ضرورت ہے جس کا مطالبہ ایم پی اے مسلم لیگ زیڈ چوہدری غلام مرتضی وائٹل گروپ نے کیا ہے تاکہ یہاں کے باسیوں کو یہ نہ سننا پڑے کہ مریض کو لاہور لے جائیں، بہاولپور لے جائیں۔