November 16, 2026

*‏بریکنگ نیوز: جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس

20250326_153851

*‏بریکنگ نیوز: جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے اُن کی عدالت میں زیرسماعت کیس بغیر رضامندی واپس لے کر لارجر بنچ کو منتقل کرنے کے آرڈر پر اہم سوالات اٹھاتے ہوئے اُن کا جواب طلب کر لیا ہے. اہم اور دلچسپ تحریری آرڈر جاری کیا گیا ہے۔*