*لاہور ہائیکورٹ اور لاہور بار کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری*
*لاہور ہائیکورٹ اور لاہور بار کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری*
*لاہور ہائیکورٹ بار نے عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلوانے کا اعلان کردیا*
*عید کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم اور پیکا ایکٹ کے کالے قانون کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کروائے گے ہائیکورٹ بار*
*اےپی سی کا مقصد 26 ویں آئینی ترمیم کے اعلی عدلیہ کی کاروائی اور انصاف کی فراہمی میں شدید منفی اثرات کو روکنا ہے متن*
*اگر پولیس وکلاء کے خلاف کاروائیاں کرتی رہی تو احاطہ عدالتوں میں پولیس کے داخلے پر پابندی عائد کرینگے متن*