سیالکوٹ GC یونیورسٹی کی طالبات کی وین کو روکنے اور طالبات کو ھراساں کرنے کا واقعہ
۔
سیالکوٹ GC یونیورسٹی کی طالبات کی وین کو روکنے اور طالبات کو ھراساں کرنے کا واقعہ
پولیس نے چوھدری شاہد گجر ایڈووکیٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا
دوسری طرف سیالکوٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ھوئے 1 ملزم کو گرفتار کر لیا ھے
*یونیورسٹی کی طلباء اور وین ڈرائیور کو زدوکوب کرنے والے ملزمان کے خلاف ڈی پی او سیالکوٹ کا نوٹس*
تفصیلات کے مطابق مورخہ 26-03-2025 علاقہ تھانہ صدر سیالکوٹ پسرور روڈ پر موٹر سائیکل 5 ملزمان نے GC یونیورسٹی سیالکوٹ کی پک اینڈ ڈراپ وین کو روک کر وین کے دروازے اور شیشے توڑے
ڈرائیور اور طلباء کو زدوکوب کیا
جس پر DPO سیالکوٹ فیصل شہزاد نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کئے
مرکزی ملزم حمزہ ولد جاوید سکنہ دھیرا سندھا کو گرفتار کرلیا
جبکہ
باقی ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ھیں