*فیصل آباد میں سڑک پر اجتماعی زیادتی کی گھناونی واردات*
*فیصل آباد میں سڑک پر اجتماعی زیادتی کی گھناونی واردات*
ڈاکووں نے موٹروے کے قریب میاں بیوی کو روکا
*ڈاکووں نے رسیوں سے شوہر کو باندھ کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا*
واردات تین ملزمان نے کی، موبائل فون اور نقدی بھی چھین لی۔
واردات کا مقدمہ فیصل آباد کے تھانہ ساندل میں درج کرلیا گیا
مقدمہ متاثرہ خاتون کے شوہر کے مدعیت میں درج کیا گیا ہے، ترجمان پولیس
تین ملزمان نے مجھے رسیوں سے باندھ کر بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے ، مدعی