November 16, 2026

قائم مقام چیف جسٹس کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کے برخلاف قرار

20250326_153851

قائم مقام چیف جسٹس کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کے برخلاف قرار !!!
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے آرڈر سوال اٹھایا کہ رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراض کے ساتھ چیف جسٹس کے سامنے مقرر کی، چیف جسٹس کے لارجر بنچ بنانے کے آرڈر میں اعتراض دور تو کیا لیکن اُس کی وجوہات نہیں لکھیں. اعتراض دور کرنے کی وجوہات تحریر نہ کرنا بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کے پریکٹس اور پروسیجر کے خلاف ہے، شفافیت کیلئے بالخصوص درخواست قابلِ سماعت ہونے سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی وجوہات تحریر کی جاتی ہیں۔