November 16, 2026

بہاولنگر/منشیات فروش گرفتار

20250326_153851

بہاولنگر/منشیات فروش گرفتار

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن بہاولنگر پولیس کی کاروائی

بہاولنگر: 2 عادی منشیات فروش گرفتار, 1 کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر:پولیس نےالگ الگ مقدمات درج کر کے مزید قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر