August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری محمد فراز جٹ کے چاچا چوہدری محمد اصغر نمبردار وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی وفات

20250326_153851
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) چوہدری محمد فراز جٹ کے چاچا چوہدری محمد اصغر نمبردار وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی وفات پر امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں فیاض چوہدری چوہدری ہارون الرشید اسد چوہدری نوید قاضی زاہد حسین انجم ہدایت علی شاہد غوری ندیم بھٹی ندیم ظفر عادل سلطان سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری ریاض باجوہ ڈاکٹر عارف رضا ملک ڈاکٹر ذوالفقار قریشی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0