November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ صدر بہاولنگر کی حدود میں مبینہ جنسی زیادتی کا معاملہ

20250326_153851

بہاولنگر: تھانہ صدر بہاولنگر کی حدود میں مبینہ جنسی زیادتی کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، مرکزی ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزمان کو گرفتار کرلیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر