ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد کے سینئر صحافی ڈپٹی چیئرمین جناح پریس کلب رجسٹرڈ نے کہا کہ ماہ رمضان کے روزے کی
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
ہارون آباد ( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) ہارون آباد کے سینئر صحافی ڈپٹی چیئرمین جناح پریس کلب رجسٹرڈ نے کہا کہ ماہ رمضان کے روزے کی اتنی فضیلت ہے کہ روزہ دار کی دعا بہت جلد قبول ہوتی ہے رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہمیں بھائی چارہ اور حسن اخلاق کے ساتھ زندگی بسر کرنے کا درس دیتا ہے مومن کا رمضان المبارک بہترین دوست ھے دوست ایک نعمت بھروسہ اور ایک عظیم رشتہِ بھی ہے جسے ہمیشہ قائم و دائم رکھا جائے اس موقع پر سعود فاروق خان چغتائی ریاض باجوہ نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی زاہد حسین انجم عادل سلطان حاجی یونس فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری ڈاکٹر فرمان سمیت دیگر دوست احباب بھی موجود تھے