August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک شوکت کی اہلیہ ملک نوید کی والدہ اور ملک افضل انجم چیف پیٹرن فرینڈز پریس کلب ہارون

20250326_153851
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ملک شوکت کی اہلیہ ملک نوید کی والدہ اور ملک افضل انجم چیف پیٹرن فرینڈز پریس کلب ہارون آباد کی بھابھی قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عادل سلطان حاجی یونس عدنان چوہدری نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر ڈاکٹر عارف رضا ملک زاہد حسین انجم سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0