August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر کا ڈسٹرکٹ جیل کا تفصیلی دورہ

20250326_153851
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر کا ڈسٹرکٹ جیل کا تفصیلی دورہ

جیل کے چاق و چوبند دستے نے معزز جج کو سلامی دی

سیشن جج شازب سعید نے بیرونی لان میں پودا لگایا، دعا بھی کروائی

خواتین وارڈ کا دورہ، قیدی خواتین کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

اسیر خواتین میں عید کے تحائف اور کپڑے تقسیم

نوجوان قیدیوں کے اسکول اور جیل اسپتال کا معائنہ

قیدی مریضوں کی عیادت، سہولیات پر اطمینان کا اظہار

جیل کی صفائی اور بہترین انتظامات پر سپرنٹنڈنٹ کو شاباش

معمولی مقدمات میں ملوث 8 قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0