November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاہین نیوز *پریس ریلیز*کے مطابق *سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائیاں*

IMG-20250327-WA0259(1)

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاہین نیوز
*پریس ریلیز*کے مطابق

*سکھر پولیس کی اہم و کامیاب کاروائیاں*

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پہ سکھر پولیس کا جرائم پیشہ افراد سمیت سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*

*GOOD WORK DONE BY DUBBER POLICE*

ایس ایچ او تھانہ دبر کی حدود میں کامیاب کاروائی، مسروقہ ٹریکٹر برآمد

گزشتہ رات تھانہ صالح پٹ کی حدود رضوی فارم سے نامی غلام حیدر میرانی سے نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر ٹریکٹر چھین کر فرار ہوگئے تھے۔

اسی اطلاع کہ بعد پولیس نے ناکہ بندی شروع کی جس دوران ایس ایچ او تھانہ دبر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مسروقہ ٹریکٹر کو برآمد کرالیا گیا جبکہ ملزمان رات کا تاریخی کا فائدا ہوئے فرار ہونے میں کامیاب۔

قانونی کاروائی کے بعد مسروقہ ٹریکٹر اصل مالک کے حوالے کیا جائے گا۔

*GOOD WORK DONE BY BAIJI SHAREEF POLICE*

ایس ایچ او تھانہ بائجی شریف کا دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کاروائی، منشیات چرس سمیت ملزم گرفتار۔

گرفتار ملزم شاہد علی پتافی کے قبضے سے 1010 گرام چرس برآمد کیا گیا۔

ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

*GOOD WORK DONE BY B SECTION POLICE*

ایس ایچ او تھانہ بی سیکشن کا دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کاروائی، دو منشیات فروش ملزمان گرفتار۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 100 عدد گٹکہ ماوہ کی پڑیاں برآمد کی گئی۔

گرفتار ملزمان میں دین محمد شیخ اور عرفان علی شیخ شامل۔ مقدمہ درج

*GOOD WORK DONE BY ROHRI POLICE*

ایس ایچ او تھانہ روہڑی کا دوران اسنیپ چیکنگ حدود میں کامیاب کاروائی، بھنگ سمیت ملزم گرفتار۔

گرفتار ملزم زولفقار علی بھیو کے قبضے سے 1000 گرام بھنگ برآمد کی گئی۔مقدمہ درج

*GOOD WORK DONE BY C SECTION POLICE*

ایس ایچ او تھانہ سی سیکشن کی حدود میں کامیاب کاروائی، منشیات گٹکہ سمیت ملزم گرفتار۔

گرفتار ملزم آکاش کے قبضے سے 02 عدد آداب گٹکہ کے پیکٹ برآمد کیا گیا۔

*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی جانب سے پولیس پارٹی کی بہترین کاروائیوں پہ شاباش کا پیغام*

*ترجمان سکھر پولیس*