سکھر بیورو چیف ۔ سید نصیر حسین زیدی دعا ان لاہین نیوز دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
سکھر بیورو چیف ۔
سید نصیر حسین زیدی
دعا ان لاہین نیوز
دفتر اطلاعات و تعلقات عامہ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس سکھر رینج
ڈی آئی جی سکھر کا نام استعمال کرکے سوشل میٰڈیا پر شکایات کے حوالے سے جن نمبرز کی تشہیر کی جارہی ہے واضع کیا جاتا ہے کہ ان نمبر سے ڈی آئی جی آفس کا کوئی واشطہ نہیں
ڈی آئی جی سکھر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کی جانب سے شکایات درج کرانے کے لئے دئے گئے پیغام کے ساتھ غلط نمبر دینے کی تشہیر کے پس پردہ حقائق سامنے لانےکے لئے احکامات جاری کردئے گئےہیں
*نوٹ* عوام مندرجہ ذیل نمبرز پر اپنی شکایات دے سکتےہیں
DSP COMPLAINT CELL RANGE OFFICE SUKKUR
03003116298
03063000630
INCHARGE COMPLAINT CELL RANGE OFFICE SUKKUR 03343455179
03003477240
PTCL۔No 0719310293۔0719310734
عوام سے گزارش ہے کہ کسی بھی غیر مصدقہ یا بغیر تصدیق کے کسی بھی نمبرز پر اپنی انفارمیشن، شکایات یا کوئی بھی ایسی معلومات دینے سے گریز کریں جو اپ کی ذاتی ہو ، جعل ساز آپ کی معلومات کا غلط استعمال کرسکتے ہیں