November 16, 2026

*‏لاہور ہائیکورٹ* *مخصوص سیٹوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کی درخواست پر سماعت*

20250326_153851

*‏لاہور ہائیکورٹ*

*مخصوص سیٹوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کی درخواست پر سماعت*

*پنجاب حکومت کے وکیل نے درخواست پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی*

*عدالت نے استدعا منظور کرلی اور سماعت ملتوی کردی*

*سات آٹھ ماہ ہوچکے ہیں ابھی تک عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا وکیل درخواست گزار*

*مخصوص سیٹوں پر پی ٹی آئی کا حق ہے وکیل اظہر صدیق*

*اس کیس کو عید کے فوری بعد سماعت کے لیے مقرر کیاجائے جسٹس خالد اسحاق*

*عدالت نے سماعت سات اپریل تک ملتوی کردی*

*جسٹس خالد اسحاق نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی*

*سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا وکیل درخواست گزرا*