*🚨اہم مکالمہ !!!* *صحافی احمد نورانی کے دو مغوی بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت*
*🚨اہم مکالمہ !!!*
*صحافی احمد نورانی کے دو مغوی بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت*
*9 دن گزر گئے بندے غائب ہیں، ہمارا الزام ایجنسیوں پر ہے عدالت سیکرٹری دفاع کو طلب کرے، ایمان مزاری ایڈووکیٹ*
*کریں گے، ضرورت پڑی تو سب کو طلب کرینگے، جسٹس انعام امین منہاس*
*ضرورت ہے. 9 دن سے بندے غائب ہیں، ایمان مزاری ایڈووکیٹ*
*ابھی اُن سے رپورٹ طلب کر رہے ہیں، وہ آ جانے دیں پھر دیکھتے ہیں، جسٹس انعام امین منہاس*
*عدالت دونوں مغوی بھائیوں کے Production orders جاری کرے، ایمان مزاری ایڈووکیٹ*
*سیکرٹری دفاع کا جواب اس وقت بہت اہم ہے وہ آ جانے دیں، جسٹس انعام امین منہاس*
*اور سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی گئی*