سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی دعا نیوز معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ نائب صدر پی
سکھر سے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
دعا نیوز
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ نائب صدر پی پی پی کراچی ڈویژن سابقہ رکن سندھ اسمبلی امان اللّٰہ مسعود،بھائی کی ہدایات پر یوم رمضان سے اخری روزے تک ہماری جانب سے ہر سرکاری ہسپتال میں روزہ افطار کروایا جائے گا عباسی شہید ہسپتال 25 روزہ اور اس میں 127 یوتھ ونگ کے انفارمیشن سیکرٹری سید معیز جیلانی زکوۃ چیئرمین محمد وقاص محمد وسیم بھائی فہد ساتھ تمام ورکر موجود تھے