August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*گوادر: مسلح افراد کی فائرنگ، 6 افراد جاں بحق*

20250326_153851
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*گوادر: مسلح افراد کی فائرنگ، 6 افراد جاں بحق*

گوادر: رات گئے پسنی اورماڑہ کے درمیان کلمت کے علاقے میں مسلح افراد نے 6 افراد کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے 6 افراد کو اندھا دھند فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتارا،

5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک زخمی نے ہسپتال میں دوران علاج دم توڑا،

مسلح افراد کے خلاف علاقے میں آپریشن شروع کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق مارے جانے والے افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0