August 29, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

تربت شہر متعدد دھماکوں کے بعد مسلح افراد کی گشت جاری، مختلف مقامات پر ناکہ بندی

20250326_153851
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

تربت شہر متعدد دھماکوں کے بعد مسلح افراد کی گشت جاری، مختلف مقامات پر ناکہ بندی

مستونگ میں ژلی کے مقام پر کوئٹہ کراچی مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد کی بڑی تعداد کی ناکہ بندی جاری، گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی ہے

کولپور کے مقام پر بھی مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی، مسلح افراد کی بڑی تعداد موجود

قلات شہر کے قریب مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد کی ناکہ بندی، اسنیپ چیکنگ جاری

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0