November 16, 2026

کراچی کی مقامی عدالت نے بی وائی سی رہنما سمی دین بلوچ کو گزشتہ روز کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا

20250323_190502

کراچی کی مقامی عدالت نے بی وائی سی رہنما سمی دین بلوچ کو گزشتہ روز کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا

عدالت کا سمی دین بلوچ اور ساتھیوں کو فوری رہا کرنے کاحکم

پولیس عدالت کے باہر موجود ہے ‘ ہمیں پھر سے گرفتار کیا جائیگا ‘ سمی دین بلوچ

ہمیں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا جارہا ہے ‘ سمی دین بلوچ کی رہائی کے بعد میڈیا ٹاک