اے این پی کے پارلیمانی لیڈر زمرک خان اچکزئی نے رکن اسمبلی فرح عظیم شاہ کے خلاف تحریک استحقاق بلوچستان اسمبلی میں جمع کرادی
اے این پی کے پارلیمانی لیڈر زمرک خان اچکزئی نے رکن اسمبلی فرح عظیم شاہ کے خلاف تحریک استحقاق بلوچستان اسمبلی میں جمع کرادی
کوئٹہ: اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری نے تحریک استحقاق کی حمایت کر دی
کوئٹہ: اراکین اسمبلی رحمت صالح بلوچ ، علی مدد جتک ، محمد خان لہڑی ، سردار میر کوہیار ڈومکی ،بخت کاکڑ ، خیر جان بلوچ نکی بھی استحقاق کی حمایت
کوئٹہ:12 مارچ 2025ء کے اجلاس میں فرح عظیم شاہ نے اپنی تقریر میں کہا کہ صوبے کی موجودہ کشیدہ حالات کی وجہ سیاستدان ہیں، متن
کوئٹہ: فرح عظیم شاہ نے بلوچستان کی ترقیاتی اسکیمیں بکنے ڈی سیز کو لگانے کے 20،20 کروڈ روہے لینے کا الزام سیاستدانوں پر لگایا، متن
کوئٹہ: فرض عظیم شاہ سے 20 مارچ کے اجلاس میں الزامات کی وضاحت طلب کی جو کہ نہیں دی، متن
کوئٹہ: رکن اسمبلی فرح عظیم شاہ سے اپنی تقریر پر معذرت کرنے کو کہا جو کہ نہیں کیا، متن
کوئٹہ: رکن اسمبلی نے تمام اراکین اسمبلی کا استحقاق مجروح کیا ہے، متن
کوئٹہ: فرح عظیم شاہ کی جانب سے صوبے کی موجودہ کشیدہ حالات کی وجہ سیاستدان کو قرار دینے کے معاملے کو استحقاق کمیٹی کے حوالے کیا جائے، متن