November 16, 2026

چیچہ وطنی انسپکٹر انکروچمنٹ اویس نول اقبال نگرتجاوزات کے آپریشن کو ادورھا چھوڑ کر فرار

20250323_190502

چیچہ وطنی انسپکٹر انکروچمنٹ اویس نول اقبال نگرتجاوزات کے آپریشن کو ادورھا چھوڑ کر فرار

ایکسی ویٹر آپریٹر پر تشدد 8روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہوسکا

اسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی بھی آپریٹر کو انصاف نہ فراہم کرسکےبااثر افراد کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے علاقہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

چیچہ وطنی (کرائم رپورٹر)انسپکٹر انکروچمنٹ اویس نول اقبال نگرتجاوزات کے آپریشن کے دوران اپنی ٹیم کو چھوڑ کر فرار تفصیلات کے مطابق بروز منگل اڈہ اقبال نگر پر تجاوزات خاتمے کے لئے آپریشن کے دوران قبضہ مافیا کی جانب سے بحث وتکرار شروع ہوئی انسپکٹر انکروچمنٹ اویس نول ڈنڈے سوٹے دیکھ ٹیم کو تنہا چھوڑ کر پتلی گلی سے نکلتے بنے مشین آپریٹر پر شدید تشدد کیا گیا قبضہ مافیا کی جانب سے اسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی نوٹس لینے کی بجائے مافیا کے سامنے بے بس عوامی وسماجی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ