November 16, 2026

آج سمی دین بلوچ کی گرفتاری پر سردار اختر مینگل کا ردعمل

20250323_190502

آج سمی دین بلوچ کی گرفتاری پر سردار اختر مینگل کا ردعمل

سردار اختر مینگل نے اپنے X ٹویٹر میں کہا کہ جناب زرداری اور شریف صاحب، میں کبھی نہیں بھولوں گا جب مریم نواز اور فریال ترلپر کو سر عام رسوا کیا گیا، تب ہم آپ کے ساتھ کھڑے تھے ۔ کیونکہ ہمارے لیے عزت سب سے پہلے ہے، اور عور عورتوں پر حملہ ہماری آخری عورت کی عزت پر سیاست سے بالا تر ہو کر ہے ۔ ہم نے ہمیشہ عورت کے ڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔ لیکن آج میری بیٹیاں سڑکوں : گھر کے . حد لوں پر دوپٹے بغیر سیٹی جا رہی ہیں، اور آپ ، اور آپ نہ کہ خاموش بنے بیٹھے ہیں بلکہ اس گناہ میں برابر شریک ہیں ۔ میں یہ کبھی نہیں بھولوں گا۔ یہ ایک بلوچ کا وعدہ ہے