November 16, 2026

لاہور میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے محکمہ صحت کے ملازمین کا احتجاج

20250323_190502

*لاہور میں پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے محکمہ صحت کے ملازمین کا احتجاج جاری،احتجاج کے باعث محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کے آفس کا گیٹ بند کردیا گیا۔ مظاہرین بلڈنگ اور گیٹ پر چڑھ گئے۔ پنجاب حکومت اور پرائیوٹائزیشن کے خلاف نعرے بازی*