افسوس ناک خبر۔۔*ساہیوال پولیس کے دوران مبینہ تشدد سے شہری جان کی بازی ہار گیا۔
افسوس ناک خبر۔۔*ساہیوال پولیس کے دوران مبینہ تشدد سے شہری جان کی بازی ہار گیا۔ مظاہرین کے مطابق پولیس نے بلا نامی شہری پر دوران ریڈ تشدد جس کے باعث وہ جان کی بازی ہار گیا۔مظاہرہ ختم کروانے کے لیے پولیس نے مقتول کی نعش زبردستی سڑک سے ہٹوادی۔*