November 16, 2026

آہم خبر۔۔۔‏علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈاپور کے مسلسل غیر حاضر ہونے کی بنا پر پہلے سے جاری ناقابل ضمانت

20250323_190502

آہم خبر۔۔۔‏علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈاپور کے مسلسل غیر حاضر ہونے کی بنا پر پہلے سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار،کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ کے سیشن جج کے چارج سنبھالنے اور متعلقہ کورٹ میں کسی اور جج کے ٹرانسفر نہ ہونے کی وجہ سے بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔