November 16, 2026

بڑی خبر ۔۔سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کی عدالت میں بتایا

20250323_190502

بڑی خبر ۔۔سلمان اکرم راجہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کی عدالت میں بتایا اِس کورٹ کے لارجر بنچ نے گزشتہ روز عمران خان سے ملاقاتوں کا آرڈر کیا تھا، میں نے گزشتہ روز جیل حکام کو ملاقات کرنے والوں کی فہرست دی لیکن انہوں نے نہیں لی، استدعا ہے کہ آج عدالت وہ تحریری آرڈر جاری کر دے، قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیے کہ ہمارے بنچ کے ایک ممبر نے آرڈر لکھ لیا ہے جوں ہی میرے پاس آتا ہے دستخط کر دوں گا