November 16, 2026

مظفرگڑھ۔ جمشید دستی ایک بار پھر نئی مصیبت میں پھنس گئے،

20250323_190502

مظفرگڑھ۔ جمشید دستی ایک بار پھر نئی مصیبت میں پھنس گئے، ایم این اے جمشید دستی کیخلاف الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت، چار رکنی بینچ نے جمشید دستی کیخلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کیطرف سے آنیوالے ریفرنس پر کاروائی مزید آگے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا جس پر مزید کاروائی 9اپریل کو ہوگی۔ذرایع