*انتہائی اہم* *ایک خاتون سوشل میڈیا پر رابطہ کرتی ھے. تعلقات بڑھاتی ھے پھر اس دوران اچانک توہین رسالت کا میسیج کرتی ھے.*
*انتہائی اہم*
*ایک خاتون سوشل میڈیا پر رابطہ کرتی ھے. تعلقات بڑھاتی ھے پھر اس دوران اچانک توہین رسالت کا میسیج کرتی ھے.*
بندہ غصے میں آتا ھے عورت سے پوچھتا ھے کہ یہ کیوں غلط بات لکھی؟
عورت لکھتی ھے میں نے تو کچھ نہیں لکھا مجھے اسکرین شارٹ بھیجو.. نادان انجانا شخص اسکرین شارٹ بناکر بھیج دیتا ھے..
اس کے کچھ دیر میں کال ختم ھوجاتی ھے. پھر پولیس کا فون آتا ھے، ساتھ ایک مولوی کی کال آتی ھے اور پھر ایک وکیل کی کال آتی ھے..
اس کے بعد بندے کو دھرلیا جاتا ھے. اس پر توہین رسالت کا مقدمہ درج ھوتا ھے اور اس سے 5 کروڑ مانگا جاتا ھے اس مقدمہ سے باہر نکلنے کے لئے..
اس وقت تقریباً 450-500 افراد اس عورت کا نشانہ بنے ہیں اور جیل میں ہیں… ان سب کو سزائے موت کے مقدمات کا سامنا ھے…
اس گینگ میں ریاستی ادارے FIA، وکلاء، مولوی سب شامل ہیں جو مل بانٹ کر کھاتے ہیں..
اللہ تعالٰی بیگناہ افراد کی مدد فرمائے اور گناہگاروں کو تباہ کردے.. آمین