November 16, 2026

*‏چیف الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت ختم ہونے کے باوجود عہدے پر تعیناتی کیخلاف عمر ایوب

20250323_190502

*‏چیف الیکشن کمشنر کی مدت ملازمت ختم ہونے کے باوجود عہدے پر تعیناتی کیخلاف عمر ایوب اور شبلی فراز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔۔*

*درخواست میں کہا ہے کہ نئے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کرکے آئین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے،عدالت قرار دے کہ وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی، اور چیئرمین سینیٹ اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہے، استدعا*