بہاولپور تھانہ صدر کی حدود باقر پور میں 10 سالہ بچی کا مبینہ زیادتی کے بعد تیز دھار آلے سے گلا کاٹ دیا
بہاولپور تھانہ صدر کی حدود باقر پور میں 10 سالہ بچی کا مبینہ زیادتی کے بعد تیز دھار آلے سے گلا کاٹ دیا بچی زخمی حالت میں کھیتوں سے برآمد بچی کا گلا کٹا ہوا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی،10 سالہ بچی کا سفاکانہ قتل ڈی پی او بہاولپور نے نوٹس لے لیا،
بہاولپور اے ایس پی صدر سرکل آغا فصیح الرحمان سمیت ایس ایچ او تھانہ صدر بہاولپور راؤ شہزاد بابر موقع پر موجود لاش کے قریب سے مردانہ جوتے اور نسوار بھی برآمد
بہاولپور انویسٹیگیشن جاری فرانزک ٹیمیں مواد اکھٹا کرنے میں مصروف