November 16, 2026

سیالکوٹ میں موجود جتنے اف غان رہائش بزیر ہیں وہ ۳۱ مارچ سے پہلے پہلے اپنا بوریا بسترا باند کر واپس افغان نکل جائیں

20250323_190502

سیالکوٹ میں موجود جتنے اف غان رہائش بزیر ہیں وہ ۳۱ مارچ سے پہلے پہلے اپنا بوریا بسترا باند کر واپس اف غان نکل جائیں پنجاب حکومت اور پولیس افسران کا اہم حکم: اف۔غان باشندوں کو 31 مارچ تک اف غان ستان روانہ ہونے کا حکم تمام افغان شہریوں جن کے پاس ACC یا POR کارڈ ہیں، حکومت پنجاب اور پولیس افسران بالا کی جانب سے یہ حکم جاری کیا گیا ہے کہ وہ 31 مارچ 2025 تک پاکستان چھوڑ کر اپنے ملک اف غان ستان واپس چلے جائیں۔اس حکم کے تحت، مالک مکان اور دوکان کے مالکان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ اف غان باشندوں کو اپنی اراضی کرایہ پر نہ دیں گے۔ اف۔غان باشندوں کی مکمل فہرست تیار کی جا چکی ہے، جس پر مختلف ایجنسیز کام کر رہی ہیں تاکہ اس پر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔تمام اف۔غان باشندوں کو اس حکم کی فوری تعمیل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پولیس کی طرف سے مالک مکان اور مالک دوکان کو نو ٹس جاری