افسوس ناک اعلان
افسوس ناک اعلان
ملک شوکت کی اہلیہ ملک نوید کی والدہ اور ملک افضل انجم چیف پیٹرن فرینڈز پریس کلب ہارون آباد کی بھابھی قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭
مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
برائے رابطہ ملک افضل انجم
03336345454