پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی جانب سے چولستان کینال منصوبہ کے خلاف ضلعی
سکھر سندھ
بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
دعا ان لاہین نیوز
طلاع برائے میڈیا کوریج
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی جانب سے چولستان کینال منصوبہ کے خلاف ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاجی مظاہروں کے اعلان کے سلسلے میں پیپلز پارٹی ضلع و سٹی سکھر کی جانب سے آج مورخہ 25 مارچ بروز منگل 04 بجے سکھر پریس کلب پر چولستان کینال منصوبہ کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ہے، جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سکھر کے صدر سید جاوید حسین شاہ اور سٹی سکھر کے صدر و ڈیپٹی میئر سکھر ڈاکٹر ارشد مغل کریں گے جبکہ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ ، سید فرخ احمد شاہ ، حکومتِ سندھ کے ترجمان و میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ ، ویرم مہر ، حاجی احسان احمد لاشاری سمیت پارٹی کے دیگر قائدین خطاب کریں گے سکھر کی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے تمام محترم دوستوں اور صحافی بھائیوں سے بھرپور شرکت اور کوریج کی گزارش ہے
شکریہ
چوہدری اظہر حسنین
اطلاعات سیکریٹری
پاکستان پیپلز پارٹی سٹی سکھر