November 16, 2026

*فینسی نمبر پلیٹز، کالے شیشے اور فلیش لائیٹ والے ہوجائیں ہوشیار۔ اب چالان نہیں ڈائریکٹ FIR ہوگی۔*

IMG-20250324-WA0383(1)

سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین زیدی
*فینسی نمبر پلیٹز، کالے شیشے اور فلیش لائیٹ والے ہوجائیں ہوشیار۔ اب چالان نہیں ڈائریکٹ FIR ہوگی۔*

*آئی جی پی سندھ جناب غُلام نبی میمن کے احکامات پر ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایات پر ضلع سکھر کی عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ۔*

*کمشنر سکھر کی جانب سے ضلع بھر میں جعلی نمبر پلیٹ، بلیو لائیٹ اور رنگین شیشوں کے غیر قانونی استعمال پر 144 نافذ کیا گیا ہے*

*خلاف ورزی کی صورت میں ایف آئی آر کے اندراج سمیت دیگر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی- غیر زمیداری آپکو مشکل میں ڈال سکتی ہے*

*ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق FIR درج کی جائے گی جسکے تحت جرمانوں کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کا پولیس تحویل میں لیا جائے گا*