November 16, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی کوئٹہ سے 13 روز بعد بھی اندرون ملک کے کئے ٹرین سروس معطل

20250323_190502

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
کوئٹہ سے 13 روز بعد بھی اندرون ملک کے کئے ٹرین سروس معطل

کوئٹہ سے اندورن ملک کیلئے ٹرین سروس کی بحالی کے انتظامات مکمل ہیں۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز عمران حیات

کوئٹہ: انتظار سیکورٹی کلیرنس کا ہے۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز عمران حیات

کوئٹہ: 26 مارچ کو وفاقی وزیر ریلویز کوئٹہ آئیں گے۔ ڈی ایس ریلویز کوئٹہ

کوئٹہ: وفاقی وزیر ریلویز کی زیر صدارت اجلاس کوئٹہ میں ہوگا۔ ڈی ایس

کوئٹہ: اجلاس میں ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ ہوگا ،عمران حیات

کوئٹہ: جعفر ایکسپریس حملے سے ریلوے کو ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جارہا ہے، ڈی ایس ریلویز