November 16, 2026

زندگی بہت آسان ہوتی ہے مگر ہم بے کار کی ٹینشنوں میں اس کو ضائع کر دیتے ہیں یہ نہیں ملا وہ نہیں ملا، اس نے بات نہیں کی اس نے نہیں کی ۔۔

20250323_190502

سکھر بیورو چیف
سید نصیر حسین۔ زیدی
دعا ان لاہین نیوز
زندگی بہت آسان ہوتی ہے مگر ہم بے کار کی ٹینشنوں میں اس کو ضائع کر دیتے ہیں یہ نہیں ملا وہ نہیں ملا، اس نے بات نہیں کی اس نے نہیں کی ۔۔
بے کار کی باتیں ہیں سب کوئی بات نہیں کرتا تو اس میں افسوس کیسا سب کی اپنی زندگی ہے اور اپنے رول ۔۔۔
رشتہ خون کا ہو یا احساس کا کسی کو مجبور کر کے اپنی طرف متوجہ کرنا غلط ہے چل chill کریں اپنے ساتھ رہنا سیکھیں کام کریں اور فارغ وقت میں اپنا پسندیدہ مشغلہ جو بھی ہے اس میں مصروف رہیں۔۔۔۔

بے کار کی باتوں سے الجھنا چھوڑ دیں جو آپ کو اہمیت نہیں دیتے اپنی زندگی میں آپ بھی ان کو سرسری سا شامل رکھیں ۔ آٹے میں نمک ہو یا نہ ہو روٹی تو بن ہی جاتی ہے … ایسے ہی ساتھ کوئی ہو یا نہ ہو زندگی گزر ہی جاتی ہے بس خود پر اور ان لوگوں پر توجہ دیں جن کو آپ سے دل سے محبت ہے اور ان کو آپ کی ضرورت ہے 🏆🎤🖊️🔥